: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 29 ڈسمبر (ذرائع) پرجا پالانہ پروگرام میں درخواستیں داخل کرنے کے لیے آنے والے لوگ درخواستوں کی صرف تیلگو زبان میں دستیابی بیرسٹر
اسدالدین اویسی رکن پارلیمنٹ میں فارم کو اردو زبان میں شائع کرنے کے لیے کہا تھا جس پر حکومت نے فوری طور پر اردو میں بھی فارم جاری کیے- اردو فارم یہاں دستیاب ہے-